لاہور ہائیکورٹ کے ججوں کو خطوط بھی راولپنڈی سے بھیجے گئے سی ٹی ڈی کے علاوہ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی بھی تحقیقات میں شامل
پی ٹی آئی نے عمران خان کے نئے فوکل پرسنز کا اعلان کردیا عمران خان نے شیر افضل مروت کو اپنی سوشل میڈیا ٹیم ختم کرنے کی ہدایت کی تھی
بھٹو کی حالت خراب تھی، ضیا حکومت پھانسی کی خبر چھپاتی رہی، 45 برس پہلے عالمی میڈیا کی خبر جیل میں ڈالے جانے کے بعد بھی بھٹو کو ملک گیر مقبولیت حاصل رہی، پھانسی پر شدید ہنگاموں کا خطرہ ہے، واشنگٹن پوسٹ
پاکستان عید کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری، کب سے کب تک ہوں گی وزیراعظم نے ایک روز عید تعطیلات کی قبل منظوری دی تھی
پاکستان زیرحراست پاکستانی ایئر ہوسٹس کی کہانی کینیڈین میڈیا نے بتا دی، معاملہ کہیں زیادہ سنگین نکلا کینیڈا بارڈر سروس ایجنسی ائیر ہوسٹس کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے
پاکستان کراچی میں راہ چلتی خاتون کو دبوچنے والا ملزم گرفتار واقعے کی ویڈیو سامنے آنے پر پولیس کی کارروائی، خاتون سامنے نہیں آئی
پاکستان مردان میں سفاک شوہر نے بیوی کو قتل کرکے باتھ روم میں دفن کردیا اکثر ناچاقی رہتی تھی، بیوی کے بھاگ جانے کا ڈراما رچایا، پولیس نے ملزم کے بھائیوں کو گرفتار کرلیا