عمران خان نے شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے نکلوا دیا، سوشل میڈیا ٹیم ختم کرنے کی ہدایت کور کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں شیر افضل مروت اور عمیر نیازی پر شدید تنقید کی گئی تھی، ذرائع
درزی کی دکان سے 12 سوٹ چوری کرنے والا اعتکاف میں بیٹھا چور گرفتار ملزم نے اعتکاف میں بیٹھنے سے قبل ساتھی کے ساتھ مل کر چوری کی تھی، پولیس
دنیا وائٹ ہاؤس کے سالانہ افطار ڈنر کا مسلمان شخصیات نے بائیکاٹ کردیا امریکی مسلم کمیونٹی میں صدر کے غزہ میں جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر غم و غصہ
پاکستان 2024 میں کم سے کم فطرانہ اور روزہ چھوڑنے کا فدیہ کتنا ہے شریعہ بورڈ کی جانب سے صدقہ فدطر کے حوالے سے رقم مختص
کھیل نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے کون کون سے کھلاڑی ڈراپ ہونے والے ہیں؟ قومی سلیکٹرز اورکپتان بابر اعظم کی قومی کرکٹرز کے انتخاب پر ابتدائی مشاورت مکمل
لائف اسٹائل یتیم بچوں کے کپڑوں کی مفت سلائی کے بعد عیدی کے ساتھ واپس کرنے والا درزی میانوالی کے 26 سالہ قیصر 6 سال قبل پیش آئے واقعے کے بعد سے فلاحی کام کررہے ہیں
پاکستان اپوزیشن کے حلف سے پی ٹی آئی کو کتنی سینیٹ نشستوں کا نقصان ہوگا خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئے
ٹیکنالوجی سولرپینلز اب سورج کے بجائے ’چندا ماما‘ کی بدولت روشنی پیدا کریں گے ایلون مسک نے ٹیسلا لونا روف کے نئے شمسی ماڈیولز متعارف کروادیے ہیں، اپریل فول کی دلچسپ ترین خبر
پاکستان ’طلاق نہیں ہوئی‘ ، سیما حیدر کے پاکستانی شوہر نے بھارت میں مقدمہ دائرکردیا سیما پب جی پر بھارتی شہری سے دوستی اور محبت کے بعد 4 بچوں کے ہمراہ وہاں مقیم ہیں
دنیا قران پاک کی بےحرمتی کرنے والا سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا عراقی پناہ گزین نے سویڈن کے دارحکومت اسٹاک ہوم میں کئی بار قرآن پاک کی بےحرمتی کی تھی
پاکستان پی آئی اے ایئر ہوسٹس کینیڈا میں دوبارہ گرفتار، منشیات برآمد ٹورنٹو ہوائی اڈے پر تعینات پی آئی اے کے دو دیگر اہلکاروں پر حنا ثانی کی مدد کا الزام