عیدالفطر پر تمام سرکاری ملازمین کیلئے الاؤنس کا اعلان، نوٹیفکیشن کی حقیقت کیا ہے؟ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر الاؤنس کے اعلان پر مبنی میمورینڈم گردش کر رہا ہے
سندھ پولیس میں نئی تاریخ رقم، ایس ایس پی نے اہلکار کو تعویذ گنڈے کے الزام پر سزا دیدی عبدالقیوم نے بدتمیزی کی، حکم نامے میں ثاقب ابراہیم کا موقف، 2 سال کی سروس ختم کردی گئی
بندروں کی فوج نے شہر پر قبضہ کرلیا رپورٹ کے مطابق لوپبوری شہر میں تقریبا 10 ہزار سے زائد بندر موجود ہیں،
کھیل بابر اعظم کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنادیا گیا بابراعظم کی قیادت میں پاکستان تاحال کوئی بڑا ایونٹ جیتنے میں ناکام رہا
پاکستان اپریل میں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کو شروع ہو کر 9 اپریل کو ختم ہوگا
دنیا ٓآن لائن منگوایا گیا کیک کھانے سے 10 سالہ لڑکی ہلاک بھارتی پنجاب میں مانوی کی سالگرہ پر کیک آن لائن آرڈر سے منگوایا گیا
دنیا دبئی: کچھ گھنٹے پہلے اسلام قبول کرنے والی خاتون کا انتقال، نماز جنازہ میں پورا شہر آ گیا یوکرین سے تعلق رکھنے والی داریا کوتسارینکو نے رمضان کے موقع پر اسلام قبول کیا
پاکستان شیر افضل مروت نے ’مخالفین‘ کیخلاف اپنی سوشل میڈیا ٹیم لانچ کردی واٹس ایپ چینل بھی شروع کیا اور بہت زیادہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما