نواز شریف پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھال سکتے ہیں، عرفان صدیقی خان صاحب پر جیل میں روز کا 20 سے 22 ہزار روپے کھانے کا خرچہ آرہا ہے، عرفان صدیقی
کراچی میں شام 5 بجے سے افطار تک شہریوں کے چالان نہ کرنے کا فیصلہ چالاننگ افسران صرف موونگ وائلیشن کے چالان کریں گے، ڈی آئی جی ٹریفک
یوٹیوب پر یہ ویڈیوز دیکھنے سے تفتیشی ادارے آپ کے پیچھے پڑ سکتے ہیں تفتیشی اداروں نے گوگل سے ڈیٹا مانگنا شروع کردیا
پاکستان فیصل آباد میں نوجوان کی المناک موت کے ذمہ دار پتنگ باز نے اعتراف جرم کرلیا پولیس نے جیو فینسنگ، کال ریکارڈز اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا
پاکستان عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر سامنے آگئی 10 روپے کی گڈی والے نئے نوٹس بھی بلیک مارکیٹ میں فروخت ہونے کا امکان
پاکستان سرکاری کالج سمجھے جانے والے ایچی سن کالج کی ماہانہ فیس کتنی؟ ایچی سن کالج میں داخلے کے لیے ماہانہ فیس اور بورڈنگ چارجز ہزاروں میں
کھیل پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دے دیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے استعفوں کا امکان
کھیل ’وسیم اکرم نہ ہوتے تو پاکستان کبھی ورلڈ کپ نہ جیت پاتا‘ کچھ لوگوں کا ماننا یے کہ ٹرافی پاکستان لانے میں سب سے بڑا کردار وسیم اکرم کا تھا
پاکستان لڑکیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ اکثر کیسز میں لڑکیوں نے خودکشی بھی کی، ملزم کی درخواست ضمانت مسترد
پاکستان تعلیم کیلئے کینیڈا جانے والے پاکستانی نوجوان کو سیاست کا چَسکا مہنگا پڑ گیا زین حق کو ملک بدری کا سامنا، شادی کرچکے ہیں، کینیڈین اہلیہ کی اسپانسرشپ بھی کام نہیں آرہی
پاکستان فیصل آباد میں نوجوان کی المناک موت پرپتنگ بازاپنی پتنگیں جلانے لگے ڈور سے نوجوان کی موت کی ہولناک ویڈیو پر غم و غصہ، قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ
پاکستان برطانوی ویزے کیلئے جعلی بینک اسٹیٹمنٹ جاری کرنے والا گرفتار ایف آئی اے کراچی نے ہائی کمیشن کی شکایت پر چھاپہ مار کر زاہد حسین کو حراست میں لیا
دنیا چینی اسٹیل برآمدات میں اضافہ، کیا پاکستان میں سَریا سستا ہوگا؟ برآمدات میں 8 سال کی بلند ترین سطح کے باوجود چین کی اسٹیل انڈسٹری کو مسائل کا سامنا
پاکستان کراچی کا گرم موسم کیا ہیٹ ویو کا سبب بن سکتا ہے؟ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا
پاکستان انٹر بینک میں ڈالر کے مقابل روپے کا اچھا آغاز پیر کی سبح انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 13 پیسے کمی کے ساتھ 278 روپے کی سطح پر آگیا۔
پاکستان غیر رجسٹرڈ سیل فونز کی ریگیولرائزیشن کیسے کرائی جائے؟ ایف بی آر نے پی ٹی آئی کے طریقِ کار کا اعلان کردیا، متعلقہ قوائد میں چند ترامیم
دنیا سعودی عرب نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا رواں سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ کو رکھا گیا تھا۔