پی ٹی آئی کی لابنگ؟ امریکی خارجہ امور پینل نے ڈونلڈ لو کو بطور گواہ طلب کرلیا ڈونلڈ لو کے سائفر تنازعے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی وجہ سے ان کی گواہی اہمیت کی حامل ہے
کے ایف سی مصنوعات کے خلاف قرار داد منظور، برانچ بند کروا دی گئی کے ایف سی کو مئیر مردان حمایت اللہ مایار نے تالا لگایا
دنیا بھر میں چاکلیٹ کے بحران کا خدشہ چاکلیٹ بنانے والی کمپنیز کی جانب سے قیمتیں بڑھانا شروع کر دی ہیں
پاکستان گزشتہ روز ملنے والے ایان، انابیہ اور ان کی خالہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم عدالت نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جارہی کردیا۔
دنیا بھارتی پنجاب میں ڈھابے پر میجر سمیت 17فوجیوں کی پٹائی جھگڑا بل کی رقم نقد ادا نہ کرنے پر ہوا، ڈھابے کا مالک اور مینیجر گرفتار
پاکستان ملک میں کاریں تیار کرنے والے اداروں کو دھچکا استعمال شدہ کاروں کی درآمد بڑھنے سے مقامی کاروں کی فروخت گرگئی۔
دنیا ہالینڈ کے انتہا پسند لیڈر وزیر اعظم بننے کی امید ہار بیٹھے نومبر کے الیکشن میں گیئرٹ ولڈرز کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نے سب سے زیادہ نشستیں لی تھیں۔
دنیا ’ویب‘ کے بانی ٹِم برنرز لی کے ذہن میں اب کیا ہے؟ ٹم چاہتے ہیں بڑے ٹیک اور بزنس ادارے قابض نہ ہوں، ڈیٹا پر عوام کا کنٹرول ہونا چاہیے۔