پشاور زلمی کے بابر کی سنچری کے بعد عارف نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو روند ڈالا بابر اعظم نے 63 گیندوں پر 111 رنز بنائے اور آوٹ نہیں ہوئے، عارف یعقوب کی 5 وکٹیں
نشے میں دھت مشتعل پاکستانی مسافر نے ایمریٹس کے فضائی میزبان کو ٹکر دے ماری مشتعل مسافر کو پورا سفر کرسی پر باندھ کر رکھا گیا
پاکستان تیسری بار سندھ کے وزیراعلیٰ بننے والے مراد علی شاہ کون ہیں؟ مراد علی شاہ پہلے وزیراعلیٰ ہیں جن کے والد بھی اسی منصب پر فائز رہ چکے
پاکستان ’پکیاں سڑکاں ، سوکھے پینڈے‘ ترجیح، بجلی بلوں میں فوری ریلیف دینا ممکن نہیں پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے ترقیاتی منصوبوں اور پیکجز کا اع4لان کریدا
پاکستان اقتدار کے کنارے سے جیل اور وزارت اعلیٰ کا سفر مریم نواز 50 برس کی عمر میں وزیراعلیٰ بنیں، والد سے زیادہ مشکل سفر رہا
لائف اسٹائل برطانوی بادشاہ چارلس بھی کینسر کا روحانی علاج ڈھونڈنے لگے 67 سالہ گریک آرتھوڈوکس راہب افرائیم سے رابطہ، علاج کے دوران بھی فرائضِ منصبی انجام دیتے رہیں گے
پاکستان پی ایس ایل میچز: کراچی ٹریفک پولیس نے روٹس کا اعلان کر دیا میچز کے دوران ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا
پاکستان حکومت نے درآمد شدہ نئی گاڑیوں کی پالیسی تبدیل کردی نئی گاڑی کیلئے مائیلج کی حد میں اضافہ، پورٹ کلیئرنس پرنمایاں اثر پڑے گا
پاکستان لاہور میں ہجوم کا سامنا کرنے والی خاتون کے کُرتے پرکیا لکھا تھا؟ خاتون نے سعودی فیشن برانڈ کا کرتا پہن رکھا تھا۔
دنیا امریکی امیگریشن: ڈونلڈ ٹرمپ نے شہزادہ ہیری کو لال جھنڈی دکھا دی 'دوبارہ صدرمنتخب ہو ا تو ہیری کی کوئی مدد نہیں کروں گا'
دنیا غزہ کی آزادی کیلئے خود کو آگ لگانے والا امریکی فضائیہ کا اہلکار دم توڑ گیا واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگاتے آرون نے کہا تھا اب قتلِ عام کا حصہ نہیں بنوں گا