کیا عمران خان رہا ہو کر وزیراعظم بن جائیں گے شکایات کی شنوائی اور شفاف تحقیقات صورتحال کواُن کے حق میں مزید بہترکرے گی۔
نوازشریف وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر، ن لیگ میں سوگ سوالات بھی اُٹھ گئے، مایوس لیگی کارکنوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ ڈالا