امریکا نے ملک میں داخلے و اخراج پر نئے قواعد جاری کر دیے ماہرین کے مطابق اس نظام سے سیاہ فاموں اور دیگر نسلی اقلیتوں سے امتیازی سلوک کے خدشات بڑھ سکتے ہیں۔