ایچ-1 بی ویزا کی لاگت میں غیر معمولی اضافہ، 8 امریکی متبادل ورک ویزے کونسے؟ فیس میں اضافے کے بعد اب لوگ دوسرے امریکی ورک ویزوں کی طرف دیکھ رہے ہیں؟
امریکی ’ایچ ون بی‘ کی جگہ چین کا لانچ کردہ ’کے ویزا‘ کیا ہے؟ نئے گریجویٹس یا ریسرچرز، براہ راست چین آکر نوکری تلاش کر سکتے ہیں یا اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔