جنوبی کوریا: وہ امتحان جس کے لیے پورا ملک رُک جاتا ہے ’سنیونگ‘ کے دوران 35 منٹ تک پروازیں معطل، دفاتر دیر سے کھلے، والدین عبادت گاہوں میں دعاگو