چھوٹے قد کے یوٹیوبر کا اڑتے جہاز پر اسٹنٹ، عالمی ریکارڈ قائم بارش، تیز ہوا اور 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار کے باوجود جان فرگوسن نے ہمت نہ ہاری