75 سالہ بزرگ شخص 35 سالہ خاتون سے شادی کے اگلے دن ہی چل بسا اس اچانک موت سے گاؤں میں قیاس آرائیاں جنم لینے لگی ہیں۔