فیشن کی آڑ میں ظلم، کتے پر بنے ٹیٹو نے عوام کو چونکا دیا چینی شہری پر جانوروں کے ساتھ ظلم کا الزام، سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا