چلتی ٹرین میں موبائل فون چوری کرنے والے ملزم کی مسافروں کے ہاتھوں پٹائی، ویڈیو وائرل چور نے مزید پٹنے سے بچنے کے لیے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی