ٹرمپ نے کوکا کولا کے ذائقے میں تبدیلی کا کریڈٹ بھی لے لیا کوکا کولا کمپنی کے ایک ترجمان نے اس تبدیلی کی تصدیق نہیں کی، سی این این
سپر مارکیٹ کے بیچوں بیچ 10 ہزار سال پرانی چٹان، ہٹایا کیوں نہ جاسکا؟ یہ چٹان ایک قدرتی علامت، ایک تاریخی حوالہ اور آرٹ کی نمائش کے لیے استعمال ہونے والی جگہ بن چکی ہے