چار ٹن وزنی ہاتھی نے سپر مارکیٹ پر دھاوا بول دیا، کیک اور انڈے کھاکر چلتا بنا ہاتھی تقریبا 10 منٹ تک اسٹور میں گھومتا رہا اور اپنی پسند کی چیزیں تلاش کرتا رہا