چہرے کو سوٹ اور نظروں کی حفاظت کرنے والے چشموں کا چناؤ کیسے کریں؟ چہرے کی شکل کے مطابق ان کا انتخاب چہرے کے نقوش کو بھی ابھارتا ہے۔
’بھاری وزن اٹھانے سے کچھ نہیں ہوگا‘، تیزی سے ڈولے شولے بنانے کا صحیح طریقہ جانئے اصل بات یہ ہے کہ آپ کے مسلز پر مستقل دباؤ پڑے اور یہ دباؤ وقت کے ساتھ بڑھایا جائے۔
شخصیت کو بدل دینے والا ’بٹر فلائی ہیئر کٹ‘ گھر پر کیسے بنائیں؟ یہ اسٹائل ہے، فیلنگ ہے، اور ایک نیا پن
غیر ملکی تعلیم کے خواب خطرے میں، بیرون ملک نوکریاں ملنی بند امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ میں بین الاقوامی طلباء کے لیے نوکریاں ختم ہو رہی ہیں، امیگریشن قوانین سخت تر ہو چکے ہیں
مڈل کلاس ’برانڈز‘ کے پیچھے کیوں بھاگتی ہے؟ ماہرین نے بتا دیا مڈل کلاس کی لگژری برانڈز میں دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے، ماہرین کہتے ہیں: یہ اصل دولت نہیں، دکھاوے کی دوڑ ہے
شادی شدہ جوڑوں کا لڑائی جھگڑا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ جھگڑنے کا بھی ایک درست طریقہ ہوتا ہے تو لڑیں ضرور، مگر دل سے، دماغ سے، اور عزت سے
بیڈروم یا لاؤنج میں اسنیک پلانٹ رکھنے کے 5 حیرت انگیز فائدے یہ پودا فضائی آلودگی کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اورگھر میں یہ چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں مزاج اور صحت پر بہت اچھا اثر ڈالتی ہیں
دال کے بنا ’دال‘۔۔۔؟ نئی ریسیپی نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی آلو میاں۔۔۔ آلو میاں کہاں گئے تھے۔۔۔؟ ارے یہ تو دال میں پڑے تھے۔۔۔
ٹرمپ کے وزن میں 30 پاؤنڈ کی حیرت انگیز کمی!!! راز کیا ہے؟ ترمپ کی فاسٹ فوڈ سے محبت اور وزن میں کمی کا یہ امتزاج ہر کسی کو حیران کر رہا ہے!
شارک ٹینک میں شامل معروف بزنس وومن نے ’زہریلے مینیجر‘ کی 5 نشانیاں بتا دیں "زہریلا مینیجر" کام کی جگہ پر منفی اور دباؤ والا ماحول پیدا کرتا ہے
نوکری کے پہلے دن بھاگ جانا، جین زی کا نیا رجحان ”کیرئیر کیٹ فشنگ“ کیا ہے؟ کمپنیوں میں یہ رجحان بڑھتا کیوں جا رہا ہے؟
گھریلو خواتین گھر کے لئے مالی منصوبہ بندی کس طرح کر سکتی ہیں بجٹ مینجمنٹ ایک ایسی مہارت ہے جو خواتین کو گھریلو معیشت کو کامیابی سے چلانے میں مدد دیتی ہے
سماجی دباؤ اور خواہشات، مردوں میں ڈپریشن کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟ یہ خوف کہ نوکری ختم ہو جائے گی، گھر کے اخراجات کیسے پورے ہونگے، مرد کو خودکشی تک لےجاسکتا ہے
کیا ڈبلیو ڈی 40 سے گاڑیوں کی دھندلی ہیڈ لائٹ چمکائی جا سکتی ہیں؟ ڈبلیو ڈی 40 کا فائدہ اور نقصان کیا ہے، کیا یہ ایک مستقل حل ہے؟
زندگی کو خوشگوار بنانے کیلئے یہ 8 کام لازمی کریں سکون اور خوشی حاصل کرنے کا راز ان باتوں میں پوشیدہ ہے
ہر عمر کی خواتین کی صحتمند متوازن زندگی کیلئے بہترین راز صحتمند خواتین ہی صحتمند معاشرے کی بنیاد رکھتی ہیں
2025 میں پاکستان میں نوکری کیلئے بہترین ادارے کونسے؟ عالمی فہرست جاری سب سے خوشگوار ورک پلیسز میں پاکستان کی کئی نمایا کمپنیاں شامل ہیں
وہ غلطیاں جن پر ریٹائرڈ افراد اکثر پچھتاتے ہیں یہ نکات نہ صرف یہ کہ ان لوگوں کے لیے سبق آموز ہو سکتے ہیں جو ریٹائرمنٹ کے قریب ہیں بلکہ دوسرے افراد جن کا آگے جاکر واسطہ ریٹائرمنٹ سے بہرحال پڑنا ہے
کیا آپ کی واشنگ مشین بھی ’جھوٹ‘ بولتی ہے؟ وجہ جانئے واشنگ مشین کا آخری منٹ پورا ہونے میں ہمیشہ کئی منٹ کیوں لگتے ہیں؟
27 سال تک چھٹی کیے بغیر کلینر کا کام کرکے بچوں کو کامیاب بنانے والا شخص 70 سالہ ابوبکر بنگلا دیش سے تعلق رکھتے ہیں اور 31 سال پہلے ملازمت کی تلاش میں ملائیشیا آئے
خواتین ہوشیار !!! آپ کے کاجل میں زہر ہے خصوصاً حاملہ خواتین اور بچوں کیلئے کاجل کا استعمال کتنا خطرناک ہے؟