’آملیٹ دی وانچی‘ : مونا لیزا کا روپ دھارنے والا آملیٹ انٹرنیٹ پر چھا گیا وائرل ویڈیو کو دو کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔