تھائیرائیڈ کی بیماری میں کن غذاوں سے پرہیز ضروری ہے؟ غذا کا درست اورغلط انتخاب علامات کو کم یا بیماری کو بڑھا سکتا ہے۔