ماہرہ خان نے فیس سرجری کی افواہوں کا ملبہ میک اپ آرٹسٹ پر ڈال دیا ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کے ذریعے ان افواہوں کا جواب دیا۔