ہارڈک پانڈیا کی ماڈل مہیکا شرما سے تعلق کی تصدیق، سابقہ اہلیہ کا ردعمل وائرل یہ پوسٹ ان کی نتاشا اسٹینکووچ سے علیحدگی کے دو سال بعد سامنے آئی ہے۔
دیپیکا کی جگہ عالیہ بھٹ ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کے سیکوئل میں شامل؟ 2024 میں ریلیز ہونے والی فلم "کالکی 2898 اے ڈی" نے باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی تھی۔