بگ باس کو اچانک بند کردیا گیا، اسٹوڈیو سیل کرکے شرکا کو فوری گھر خالی کرنے کا حکم بگ باس کا یہ شاندار محل جیسا سیٹ تقریباً پانچ کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا تھا۔