معروف بھارتی اداکار کا جیا بچن سے سیٹ پر چھڑی سے مار کھانے کا انکشاف جیا بچن اپنے غصے کی وجہ سے سرخیوں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔
دلجیت دوسانجھ کا بھارتی میڈیا اور حکام پر کڑا وار ان کی فلم 'سردار جی 3' کی بھارت میں ریلیز روک دی گئی ہے۔