عائشہ عمر نے ’لازوال عشق‘ کو ڈیٹنگ شو قرار دینے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی شو کا ٹیزر جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تنقید اور بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی ہے۔