عائشہ عمر کی میزبانی میں ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ نشر ہونے سے قبل تنازع کا شکار صارفین کی ایک بڑی تعداد نے شو پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔