بھارتی فنکاروں کی سیلاب زدہ متاثرین کی امداد کے بعد پاکستانی ستارے تنقید کی زد میں کیوں؟ پاکستان میں حالیہ سیلابی صورتحال نے لاکھوں افراد کو مشکلات میں ڈال دیا ہے۔