اُلّو، دیسی فلکس، آلٹ بالاجی سمیت فحش مواد دکھانے والی 25 اسٹریمنگ ایپس پر پابندی عائد یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب متعدد ایپس پر ایسا مواد پایا گیا جسے ”فحش“ قرار دیا گیا
وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی