بھارتی فلم ’KGF‘ کے مشہور اداکار انتقال کرگئے ادا کار کو فلم "اوم" میں ڈان رائے اور بلاک بسٹر فلم "KGF" میں چاچا کے کردار سے شہرت ملی۔
’بوڑھے لوگ معاشقہ چھپانے میں ماہر ہوتے ہیں‘: اکشے کمار کی اہلیہ نے یہ جملہ کیوں کہا؟ ٹوئنکل کھنہ اپنی جرات مندانہ باتوں اور بے ساختہ انداز کے باعث ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔