برٹنی اسپیئرز نے تشویش ناک پوسٹس کے بعد انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا پاپ سنگر برٹنی اسپیئرز انسٹاگرام پر بے باک اور غیر فلٹرڈ پوسٹس کے لیے جانی جاتی ہیں۔