کراچی کے فن کار اسسٹنٹ کمشنر حاذم بھنگوار کو اعلیٰ کارکردگی پر ایوارڈ سے نواز دیا گیا کمشنر کراچی حسن نقوی نے انہیں یہ اعزاز پیش کیا۔
اکتوبر بالی ووڈ پر بھاری رہا، 7 بڑے فنکار یکے بعد دیگرے جان سے گئے ایک ایسا مہینہ جسے شوبز دنیا طویل عرصے تک فراموش نہیں کر پائے گی۔