350 سے زائد فلموں میں کام کرنے والے سینئر بھارتی اداکار و کامیڈین چل بسے اداکار کے بھتیجے نے ان کی وفات کی تصدیق کی ہے، بھارتی میڈیا
عدالتی حکم پر ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ بحال عدالت نے درخواست گزار کی استدعا پر کیس نمٹا دیا۔
راج کپور کی پاکستانی اداکارہ کو جعلی شادی کی پیشکش، وجہ کیا تھی؟ سنگیتا نے بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ کی جانب سے ملنے والی پیشکش کا بھی انکشاف کیا۔