’زندگی نہیں، عزت کی دعا دیں‘: عشرت فاطمہ کا اپنے انتقال کی افواہوں پر ردِعمل ان کے ویڈیو پیغام سے قبل مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیل گئی تھیں