اکشے کمار نے کپل شرما کے کیفے پر فائرنگ کو بھی مزاق بنا دیا اکشے کی بات پر محفل قہقہوں سے گونج اٹھی، جبکہ کپل شرما صرف مسکرا کر رہ گئے۔