سوئٹزرلینڈ کے سیاح پاکستان کے دیوانے ”خواب جیسی سرزمین“ قرار دے دیا ڈیوڈ اور نتاشا نے پاکستانی حسن، ثقافت اور مہمان نوازی کو زندگی کا یادگار تجربہ قرار دے دیا
ریچھ کے حملے کے بعد گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کی صحت سے متعلق پہلا باضابطہ بیان جاری قرۃ العین کو مکمل آرام کی ضرورت ہے، تمام سرگرمیاں ان کی صحت یابی تک ملتوی