در فشاں سلیم نے بلال عباس سے نکاح کی افواہوں کی حقیقت بیان کردی عشق مرشد" کی زبردست کامیابی کے بعد دونوں کی شادی کی افواہیں زور پکڑ گئی تھیں
اداکارہ حنا رضوی نے شوہر عمار احمد خان سے علیحدگی پر وضاحتی بیان دے دیا اداکارہ نے کہا: 'یہ فیصلہ آسان نہیں تھا اور دونوں فریقین اس وقت جذباتی دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں'
لائف اسٹائل تمنا بھاٹیا کی ویرات کوہلی اور عبدالرزاق سے تعلقات کی خبروں پر لب کشائی پاکستانی سابق آل راؤنڈرسے خفیہ شادی کی خبریں سرگرم رہی تھیں
لائف اسٹائل کپل شرماکا خوفناک فائرنگ کے واقعے پر ردعمل سامنے آگیا وہ اس وقت اپنے کامیڈی شو کے ذریعے ناظرین کو محظوظ کر رہے ہیں
وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی