معروف ترک شوٹر یوسف اپنے وائرل پرسکون پوز کو ٹریڈ مارک کروانے پہنچ گئے یہ اقدام اس حرکت جواب میں سامنے آیا جب دوسروں نے یوسف کی اجازت کے بغیر ان کے پوز کو استعمال کیا
کینیڈا میں بھارتی گلوکار اے پی ڈھلوں کے گھر پر فائرنگ، بشنوئی گینگ کی وارننگ وائرل ’اپنی حد میں رہو، ورنہ کتے کی موت مرو گے‘
دلجیت دوسانجھ بھی پاکستانی متنازع یوٹیوبر کے گانوں کے فین نکلے، مداح حیران پاکستان سمیت بھارت کے بھی صارفین حیران ہیں کہ اتنا مصروف شیڈول ہونے کے باوجود بھی دلجیت دوسانجھ پاکستان سے وائرل ہونے والی میم کے حوالے سے اتنا آگاہ کیسے ہیں
لائف اسٹائل صبا قمر کو آڈیشن کے دوران مسترد کیے جانے کا ’انکشاف‘ اس سے پہلے خلیل الرحمن قمر نے بھی اداکارہ کے ساتھ کام سے انکار کردیا تھا
لائف اسٹائل کیا فلم انڈسٹری کی مشہور جوڑی ایک بار پھرایک ساتھ جلوہ گر ہورہی ہے؟ دونوں نے2022 میں ایکشن اور کامیڈی سے بھرپورفلم "قائد اعظم زندہ باد" میں مرکزی کردار ادا کیا تھا
لائف اسٹائل طلاق کی افواہیں! ابھیشیک بچن کی نئی ویڈیو سےمداحوں میں تشویش کی لہر دونوں کی طلاق کی افواہیں کچھ عرصے سے زیر گردش ہیں
لائف اسٹائل جارج کلونی اور بریڈ پٹ نے فلم کے معاوضے پر خاموشی توڑ دی اپنی اور بریڈ پٹ کےمعاوضوں کے بارے میں جھوٹے دعووں کی تردید کردی
لائف اسٹائل اہلیہ کیلئے 15 لاکھ روپے مالیت کا ہینڈ بیگ، ڈکی بھائی کی وضاحتیں لوگوں نے ان کی بیوی کو لے کر تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی، ڈکی بھائی
لائف اسٹائل حبا بخاری کے گھرجلد ننھےمہمان کی آمد، نادیہ خان کا انکشاف شوبزکی اس کامیاب جوڑی کو پیشگی مبارکباد بھی دےدی
لائف اسٹائل جاوید شیخ کا کبھی کوئی رشتہ ختم کرنے سے انکار جب آپ کا کسی سے رشتہ ختم ہوتا ہے تو کسی کو گھسیٹنا اچھا نہیں ہوتا ہے