عشرت فاطمہ نے شہزاد رائے کے نئے گانے کی تعریف کر دی بچوں سے چھن جانے والے بچپن پر توجہ دلانے پر سراہا۔
علیزے شاہ کا شازیہ منظور کو دو ٹوک جواب دونوں کے درمیان تنازع ایک فیشن شو میں پرفارمنس سے شروع ہوا تھا۔