اداکار آغا شیراز کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل آغا شیراز متعدد کامیاب ڈراموں اور سٹ کامز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔
زوبین گرگ قتل کیس: منیجر نے لالچ میں قتل کی سازش کی، تفتیشی حکام زوبین گرگ 2025 میں تیرنے کی کوشش کے دوران پانی میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔