امریکی ریپر کارڈی بی کے سعودی عرب میں حجابی لُک سے مداح حیران وہ آج ریاض میں منعقدہ ساونڈ اسٹورم فیسٹیول میں پرفارم کریں گی۔
’میری معصوم بیوی کا پیچھا چھوڑ دو‘، یاسر نواز کی فضا علی سے التجا فضا علی نے ندا یاسر کے بیان پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔
پش اپ میں کی جانے والی بڑی غلطیاں، جو انہیں نقصان دہ بنا دیتی ہیں غلط طریقے سے کیے گئے پش اپس اوپر نیچے حرکت بن کر رہ جاتے ہیں۔
لائف اسٹائل کپل شرما کی نئی فلم تنازع کا شکار ہوگئی، وجہ کیا ہے؟ فلم 2015 کی ہٹ کامیڈی فلم کا سیکوئل ہے۔