چپ رہو، منہ بند رکھو صرف تصویریں لو، جیا بچن فوٹوگرافرز پر برس پڑیں ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے ردِعمل دینا شروع کر دیا ہے۔
گلوکاری سے پہلے گھر میں فاقے تھے، اب معاوضہ لاکھوں میں لیتی ہوں: صنم ماروی گھر میں پانچ بہن بھائی تھے اور روزانہ صرف پانچ روٹیاں بنتیں، والد اور والدہ کو اکثر بھوکے ہی سونا پڑتا۔