بھارتی فلم ’KGF‘ کے مشہور اداکار انتقال کرگئے ادا کار کو فلم "اوم" میں ڈان رائے اور بلاک بسٹر فلم "KGF" میں چاچا کے کردار سے شہرت ملی۔
نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے اپنی نیند پوری کیسے کریں؟ ماہرین نے آسان طریقہ بتا دیا رات کی شفٹ کے باوجود ان باتوں پر عمل کرنے سے اچھی نیند لینا ممکن ہو جاتا ہے۔
’بوڑھے لوگ معاشقہ چھپانے میں ماہر ہوتے ہیں‘: اکشے کمار کی اہلیہ نے یہ جملہ کیوں کہا؟ ٹوئنکل کھنہ اپنی جرات مندانہ باتوں اور بے ساختہ انداز کے باعث ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔
لائف اسٹائل دنیا کی سب سے مہنگی کافی: ایک کپ کی قیمت سن کر ہوش اُڑ جائیں! دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سمیت صرف چند منتخب افراد ہی اس کافی کا ذائقہ چکھ پائیں گے۔