کراچی میں چہل قدمی کے دوران حادثہ، معروف اداکار مصطفٰی قریشی کی ٹانگ ٹوٹ گئی میرا سر سڑک سے ٹکرایا اور ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی، آنکھ بچ گئی، مصطفٰی قریشی
سائنس دانوں نے اسٹیل سے 10 گنا مضبوط لکڑی تیار کرلی انوینٹ ووڈ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ لکڑی اسٹیل کے مقابلے میں تقریباً چھ گنا ہلکی ہے۔
برطانوی گدھے کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج، ایسا کیا خاص ہے؟ 'بامبو' گدھا اپنی خوش مزاجی اور نرم طبیعت کے باعث سب سے زیادہ پیار کیا جانے والا گدھا ہے۔
لائف اسٹائل جوتوں کے ساتھ ابوظہبی مسجد میں گھومنے کا الزام، سوناکشی کا کرارا جواب اداکارہ کو تصاویر وائرل ہونے کے بعد تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
لائف اسٹائل گٹکے کی تشہیر کے بعد اجے دیوگن نے شراب فروشی شروع کردی بولی ووڈ اور کھیلوں کی مشہور شخصیات پہلے ہی اپنی اپنی شراب کے برانڈز متعارف کراچکی ہیں۔
لائف اسٹائل ملائیشیا میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی 6 ہزار سے زائد طلبہ متاثر حکومت کی طرف سے ماسک کا استعمال، صفائی کا خیال رکھنا اور سوشل گیدرنگ سے اجتناب کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
لائف اسٹائل ابھیشیک بچن کی جذباتی تقریر کے بعد ایشوریا رائے کی پہلی انسٹاگرام پوسٹ وائرل دلکش پوسٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
لائف اسٹائل معروف امریکی اداکارہ کو پاکستان آنے کی دعوت، ماجرا کیا ہے؟ اداکارہ نے اسے خوشی کے ساتھ قبول کر لیا ہے۔
لائف اسٹائل ’میرا سر شرم سے جھک جاتا ہے‘: جاوید اختر کا بھارت میں طالبان وزیر خارجہ کے استقبال پر شدید ردعمل افغان طالبان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کی غیر موجودگی پر شدید تنازع کھڑا ہوگیا تھا۔