ایئر کنڈیشنر چلاتے وقت بجلی اور پیسے بچانے کے لیے یہ معمولی طریقہ آزمائیں گرمیوں میں اے سی چلانے کا درست طریقہ جانیے امریکا کی تین بڑی یونیورسٹی کے ماہرین سے۔
ایک آئی فون نے 40 ہزار موبائل فونز اسمگل کرنے والا گینگ پکڑوا دیا گرفتار ملزمان میں افغان شہریوں سمیت بھارتی شہری بھی شامل ہے، میڈیا رپورٹ
بےبی پلینٹ: ننھے سیارے کی پیدائش کے عمل کی تصویر عکس بند سائنس دانوں نے پہلی بار ایک ایسے سیارے کی براہِ راست تصویر حاصل کی جو ابھی تشکیل پا رہا ہے۔
لائف اسٹائل تیاری کرلیں! سعودی عرب میں پاکستانیوں کے لیے بھرپور نوکریاں پاکستان کی طرف سے ای ویزا نظام اور دیگر سہولیات کی تجویز بھی دی گئی ہے۔
لائف اسٹائل 70 کلو وزن کم کرنے والی خاتون نے ایک سادہ سی ورزش بتا دی یہ کہیں بھی، کسی بھی وقت کی جا سکتی ہے۔
لائف اسٹائل افریقی بادشاہ کی 15 بیویوں اور 100 خادموں کے ساتھ یو اے ای آمد، دیکھنے والے حیران بادشاہ مسواتی اپنے روایتی ثقافتی رواج کے مطابق ہر سال ’ریڈ ڈانس‘ کے موقع پر اپنی نئی دلہن چنتے ہیں۔
لائف اسٹائل بیوی رات کو سانپ بن کر مجھے کاٹنے کے لیے دوڑتی ہے، بھارتی شہری کا انوکھا دعویٰ شہری کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی نے ایک بار انہیں کاٹا بھی ہے اور اکثر رات کو سانپ میں تبدیل ہو کر اس کا پیچھا کرتی ہے۔
لائف اسٹائل جب ایک بیماری نے امیتابھ کا بولی وُڈ کرئیر تقریباً ختم کردیا ان کے لیے پانی پینا تک مشکل ہوگیا تھا۔
لائف اسٹائل ہوائی جہاز کی لینڈنگ کے دوران مسافروں کو کھڑکیوں کے شیڈز کھُلے رکھنے کا کیوں کہا جاتا ہے؟ یہ محض منظر دیکھنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے نہیں ہوتا ہے۔
لائف اسٹائل سیلفی کے لیے حفاظتی رسّی کھولنے والا کوہ پیما کھائی میں جا گرا، ویڈیو وائرل مقامی حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کے گروپ نے چڑھائی کے لیے ضروری اجازت نامے حاصل نہیں کیے تھے اور نہ ہی حکام کو اطلاع دی تھی۔
لائف اسٹائل پولیس کی احمقانہ غلطی نے نوجوان کا مستقبل برباد کردیا ایک حیران کن واقعہ، جس نے زندگی کی بساط ہی الٹ کے رکھ دی ہے۔
لائف اسٹائل رجب بٹ کے افیئرز کی خبروں پر اہلیہ ایمان کا ردعمل سامنے آگیا رجب بٹ ان دنوں پاکستان سے باہر، برطانیہ میں مقیم ہیں۔