پہلی بیوی کےچھوڑ جانے کے بعد شوہر ہیلی کاپٹر میں دوسری دلہن گھرلے آیا کامل حسین کی پہلی بیوی زیورات اور رقم لے کر دوست کے ساتھ چلی گئی تھی
سائنسدانوں نے چینٹیوں سے دہی بنا کر ریسٹرنٹ کے گاہکوں کو کھلا دی گاہکوں نے بتایا کہ دہی کا ذائقہ کھٹا، لیموں جیسا مگر خوشبودار تھا۔
لائف اسٹائل خاتون کے جاپان کی پہلی وزیراعظم بننے پر خواتین ہی ناخوش، وجہ کیا ہے؟ ہتاکائیچی کی پارٹی کے مرد رہنماؤں کے وفادار ہونے کی وجہ سے خواتین کے حقوق کی ترقی میں ان کی صلاحیت محدود رہ سکتی ہے۔
لائف اسٹائل ’ہم سدھر گئے آپ بگڑ گئے‘: قالین بھیّا کے نئے لُک نے رنویر سنگھ کو بھی ہلا دیا اداکار کا تازہ لک سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے
لائف اسٹائل ہمارے نظام شمسی میں ایک نئے سیارے کی موجودگی کا انکشاف اس حوالے سے تحقیق منتھلی نوٹسز آف دی رویل ایسٹرونومیکل سوسائٹی میں شائع ہوئی ہے
لائف اسٹائل بھارتی گلوکار زُبین گرگ کو کس نے زہر دیا؟ ساتھی کے بیان نے پوری کہانی پلٹ دی سنگر 19 ستمبر کو سنگاپور میں سوئمنگ کرتے ہوئے ہلاک ہو گئے تھے۔
لائف اسٹائل نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے والوں کے نام 50 سال تک خفیہ کیوں رکھے جاتے ہیں؟ دنیا کے سب سے معتبر اعزازات میں شمار ہونے والے نوبل انعامات کے انتخابی عمل کو ہمیشہ راز میں رکھا جاتا ہے
لائف اسٹائل ایشوریا ابھیشیک کی شکایت کے بعد یوٹیوب نے سیکڑوں اے آئی ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں مذکورہ چینل پر موجودویڈیوز میں سے کئی میں مشہور شخصیات کو بوس و کنار یا رومانوی لمحات میں پیش کیا گیا تھا
لائف اسٹائل چہرے پر چاول کا آٹا لگانے کے 5 نقصان سوشل میڈیا پر دیکھی گئی ہر قدرتی چیز محفوظ نہیں ہوتی۔
لائف اسٹائل دنیا کے خاتمے کے لیے شہابِ ثاقب زمین کی طرف گامزن، انٹرنیٹ پر وائرل خبروں کی حقیقت کیا ہے؟ شہابِ ثاقب زمین کی طرف بڑھنے پر بعض صارفین نے اسے ”انسانیت کے لیے ایک بڑا خطرہ“ قرار دیا ہے
لائف اسٹائل بڑے سائبر حملے کے بعد جاپان میں شراب کی قلت پیدا ہوگئی پانچویں روز بھی سائبر حملے سے متاثرہ نظام بحال نہ ہو سکا
لائف اسٹائل ہالی وُڈ ریپر شان ’ڈِڈی‘ کو جسم فروشی کے جرم میں سزا سنا دی گئی وہ "بیڈ بوائے ریکارڈز" کے بانی ہیں۔
لائف اسٹائل کرشمہ کی شادی ٹوٹنے کے پیچھے کون تھا؟ سنجے کپور کی بہن کا بڑا دعویٰ کرشمہ اور میرا بھائی ایک ساتھ بہت خوش تھے، مندراکپور