دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے دونوں کا تعلق بدنام زمانہ بشنوئی گینگ سے تھا۔
دیپیکا پڈوکون کو فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کے سیکوئل سے ہٹا دیا گیا، وجہ کیا؟ اعلان فلم کے پروڈیوسرنے سوشل میڈیا پر کیا۔
’دی بیڈز آف بالی ووڈ‘ پریمیئر، آریان خان بطور فوٹو گرافر بھی سامنے آگئے سپر اسٹار نے سابقہ تنازعات کو پیچھے چھوڑنے کا اشارہ دے دیا۔
لائف اسٹائل عائشہ عمر نے ’لازوال عشق‘ کو ڈیٹنگ شو قرار دینے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی شو کا ٹیزر جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تنقید اور بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی ہے۔
لائف اسٹائل ’وہ بالکل ٹھیک تھا‘، عمرشاہ کے غمزدہ چاچو کا ویڈیو بیان وائرل ننھے عمر شاہ 15 ستمبر 2025 کو اچانک انتقال کر گئے تھے۔