خواتین کا عالمی دن: 2024 کی تھیم سامنے آگئی خواتین کا عالمی دن کیسے منایا جاتا ہے، اس کی تاریخ کیا ہے؟
ساتویں جماعت میں مجھ پر مجرمانہ حملہ کیا گیا، عدیل ہاشمی ٹیچرز سے کچھ کہنے کی ہمت نہ ہوئی، بھائی نے کہا خود نمٹو، معروف اداکار کی گفتگو
لائف اسٹائل دنیا کی مہنگی ترین شادی میں پاکستانی ڈیزائنر کے کپڑوں کا راج جیٹ طیاروں اور پروٹوکول بسوں سے لے کر تھیم پر مبنی 3 راتوں کے شاہانہ جشن کے چرچے
لائف اسٹائل ساگو دانے کے 5 بہترین فوائد ، یہ صرف بیماروں کی غذا نہیں ہے ساگو دانہ باآسانی ہضم ہوجاتا ہے
لائف اسٹائل اننت امبانی کی شادی کی تقریبات: شاہ رخ اور گوری کے ڈانس نے محفل لوٹ لی سہ روزہ پری ویڈنگ تقریبات میں دنیا بھر کی چوٹی کی شخصیات شریک
لائف اسٹائل یورو وژن کا اعتراض، اسرائیل گیت کے الفاظ بدلنے پر مجبور گیت میں حماس حملے کا حوالہ تھا، گیتوں کا مقابلہ غیر سیاسی ہے، منتظمین کا موقف
لائف اسٹائل مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی سے پہلے کی تقریبات کتنی مہنگی؟ تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے 12 سو امیر ترین افراد کو مدعو کیا گیا تھا
لائف اسٹائل امارات کی ویزا اتھارٹی سے منسوب وائرل سرکلر کی حقیقت کیا ہے؟ سرکلر کے مطابق دبئی سے جاری ویزے کی بنیاد پر کوئی بھی شخص ابوظہبی یا شارجہ میں داخل نہیں ہوسکے گا۔
لائف اسٹائل مارک زکربرگ اور اہلیہ نے بھی شادی کا دیسی لباس پہن لیا، تصاویر وائرل اننت امبانی کی شادی میں شریک اس جوڑے نے بھارتی شادی کی تعریف بھی کی
لائف اسٹائل ایشوریہ رائے کی بیٹی کی تازہ تصویر نے بھارتیوں پر سحر طاری کر دیا اننت امبانی کی شادی میں شریک آرادھیا سبھی کی توجہ کا مرکز بن گئیں
لائف اسٹائل ’کیا ریانا مسلمان ہے؟‘ لاکھوں بھارتی گوگل کرنے لگے اننت امبانی کی شادی میں شریک گلوکارہ سوشل میڈیا اور گوگل پر ٹرینڈ لسٹ میں آگئیں۔
لائف اسٹائل دنیا کی معمر ترین شخصیت نےعُمر کی 117 بہاریں دیکھ لیں ماریا برینیاس کو یہ اعزاز گزشتہ برس فرانس کی لوئیسائل رینڈن کے انتقال پر ملا تھا۔
لائف اسٹائل گلوکار اور کئی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر امجد پرویز انتقال کرگئے ڈاکٹر امجد پیشے کے اعتبار سے انجینئر تھے، اردو کے ساتھ انگریزی تصانیف بھی کیں