کراچی میں فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے بعض ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے اور اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔