پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کروڑوں کی چوری ابتدائی تخمینے میں چوری ہونے والے سامان کی مالیت تقریباً چار کروڑ پچاس لاکھ روپے بنتی ہے۔