کراچی: ایس آئی یو پولیس افسر کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا انکشاف سب انسپکٹر اویس گرفتار، دو اہلکاروں نے مبینہ ڈکیت پارٹی کا بھانڈا پھوڑ دیا