کراچی کے مختلف علاقوں سے 4 افراد کی لاشیں برآمد لاشیں محمود آباد، گلشن اقبال، جہان آباد اور بنارس پٹھان کالونی سے ملی ہیں۔
پنجاب پولیس کے اہلکار نے چھاپے کی ویڈیو بنانے پر نوجوان کو گولی مار دی ورثا کا پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ